ریسٹ ہاؤس
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - کسی مقام پر قیام کرنے کا سرکاری ٹھکانہ، ڈاک بنگلا، قیام گاہ۔ "ان پہاڑوں کے بیچ صرف دو ریسٹ ہاؤس تھے۔" ( ١٩٦٦ء، نونین، ٣١٦ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم 'ریسٹ' اور اسی زبان سے ایک دوسرے اسم 'ہاؤس' کو ملانے سے مرکب اضافی بنا (رَیسٹ مضاف اور ہاؤس مضاف الیہ) اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
مثالیں
١ - کسی مقام پر قیام کرنے کا سرکاری ٹھکانہ، ڈاک بنگلا، قیام گاہ۔ "ان پہاڑوں کے بیچ صرف دو ریسٹ ہاؤس تھے۔" ( ١٩٦٦ء، نونین، ٣١٦ )
جنس: مذکر